پاکستان

پاکستان کے لانگ مارچ کی ٹائم لائن: کیا، کیوں اور کب؟

پاکستان کی سیاست ایک بار پھر احتجاج اور جلسے جلوس سے ہوتی ہوئی لانگ مارچ تک جاپہنچی ہے۔ کیا یہ لانگ مارچ کی روایت پاکستان تحریک انصاف کی اختراع ہے؟لانگ مارچ کی اصطلاح پہلی بار کس نے استعمال کی؟ پاکستان میں سب سے پہلا لانگ مارچ کب ہوا؟ کون سے لانگ مارچ حکمرانوں کے لیے ڈروانا خواب ثابت ہوئے؟ اور کون سا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے دم توڑ گیا اور کس نے کسی کا دَم نکال دیا؟ آئیے آزادی سے اب تک پاکستان میں ہونے والے لانگ مارچ  کی ٹائم لائن (سال وار) پر نظر ڈالتے ہیں۔

مزید پڑھیے

پچیس مئی کو صرف لانگ مارچ نہیں ہوگا۔۔۔ پھر اور کیا ہوگا؟

پاکستان میں موسم بھی شدید ہے اور سیاسی پارہ بھی بلند ہے۔ 25 مئی کو پی ٹی آئی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے جارہی ہے۔۔۔۔لیکن عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔طالب علم کے لیے ایک بری خبر۔۔۔موبائل فون کو ایک طرف رکھ دیجیے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

مزید پڑھیے

گاما پہلوان رستم زماں کیسے بنا؟ گوگل پر گاما پہلوان کا ڈوڈل

آج گاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پر گوگل سرچ انجن نے ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ گاما پہلوان کیسے رستمِ زماں بنا؟ کتنی عمر میں پہلوانی شروع کی؟ پانچ ہزار میچز میں سے کون سے پہلوان سے شکست کھائی؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ بروس لی بھی گاما پہلوان کا فین ہے؟

مزید پڑھیے

درآمد پر پابندی کی زد میں آنے والی اشیاء کون کون سی ہیں؟

یہ اندازہ تو نہیں ہے کہ یہ پابندی کس حد تک کامیاب رہتی ہے اور پاکستان کو کس حد تک فائدہ پہنچا سکتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک ہم بیرون ملک سے آنے والی تعیشات کو بند نہیں کرتے اور اپنی ملکی انڈسٹری کو فروغ نہیں دیتے، اپنے پاؤں پر کھڑے ہونا ممکن نہیں ہے۔ اگر حکومت واقعی اس معاملے میں سنجیدہ رہی تو اس سے ان شاءاللہ ملکی معیشت کو سہارا بھی ملے گا اور ہم پر قرضوں کا بھاری بوجھ بھی کم ہوگا۔

مزید پڑھیے

کیا 2022 میں پے پال پاکستان آ جائے گا؟

سترہ مئی 2022 کو نئے وزیر اعظم شہباز شریف کے حوالے سے خبر ملی تھی کہ وہ آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں پے پال کے مالکان سے مل کر انہیں پاکستان آنے کی دعوت دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ لیکن اس سے پہلے کہ وہ پے پال کو حکومت پاکستان کی جانب سے تیسری دعوت دیں، ضروری یہ ہے کہ اسٹیٹ بینک کے قواعد و ضوابط کو پہلے نرم کروائیں۔

مزید پڑھیے

پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیوں بڑھتی جارہی ہے؟

پاکستان کی موجودہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت، بجلی کی ڈیمانڈ اور شارٹ فال کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو ہر 800 میگا واٹ کے شارٹ فال کے بدلے ملک میں محض ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہونی چاہیے۔ لیکن اصل صورت حال یہ ہے کہ ملک کے اکثر و بیشتر شہری علاقوں میں چھ تا آٹھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ دیہی علاقوں میں تو بارہ تا چودہ گھنٹے تک بجلی کے بغیر ہی گزارہ کرنا پڑرہا ہے

مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں ’پتہ نہیں‘ کی حکومت بننے جارہی ہے؟

آج کل ریاست پاکستان میں پتہ نہیں کا دور دوراں ہے۔ کون کیا کرنے جا رہا ہے، کیا کر رہا ہے، کیا ہوگا؟ کیسے ہوگا؟ کیوں ہوگا؟ کون کرے گا؟ کس نے کیا ہے؟ کیسے کیا ہے؟ کب کیا ہے؟ کس کے ساتھ مل کے کیا ہے؟ کون پیچھے ہے؟……… کچھ پتہ نہیں۔ خیر! نتیجہ اس سب کا صاف ہے۔ غیر یقینی ہے، عدم اعتماد ہے، عدم تحفظ ہے، سراسیمگی ہے اور یوں عدم استحکام ہے۔

مزید پڑھیے

مارگلہ جنگلات میں ٹک ٹاکر نے آگ کیوں لگائی؟

مارگلہ جنگلات ایک بار پھر آگ کی لپیٹ میں۔۔۔لیکن اس بار آگ ایک ٹک ٹاکر نے لگائی۔ مارگلہ پہاڑیوں میں آگ لگانا ایک شوق تھا یا بیمار ذہن کو تسکین پہنچانا مقصود تھا؟ اس آگ کا ذمہ دار کون ہے؟ اسلام آباد انتظامیہ کہاں سوئی ہوئی ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آسٹریلیا میں جنگلات میں آگ لگانے والے کو کیا سزا ملتی ہے؟

مزید پڑھیے

پاکستان کا ایسا گاؤں جو امریکہ سے بھی زیادہ پڑھا لکھا ہے

کیا آپ پاکستان کے ایسے گاؤں کو جانتے ہیں جہاں ایک صدی سے کوئی جرم نہیں ہوا؟ یہ کسی جگہ ہے جہاں ساس بہو کے جھگڑے نہیں۔۔۔ نہ کوئی سگریٹ پیتا ہے نہ پان کھاتا ہے۔۔۔تعلیم سے محبت ایسی کہ کم از کم تعلیم کی شرط میٹرک۔۔۔ کیا آپ جاننا چاہتے ہیں اس مثالی گاؤں کے بارے میں

مزید پڑھیے

پاکستان میں ٹویٹر اکاؤنٹ سے فالوورز غائب

شہباز گِل نے دعویٰ کیا کہ ان ہزاروں فالوورز راتوں رات غائب کردیے گئے۔ ایسا کیسے ممکن ہے؟ کیا ٹویٹر پر فالوورز خریدے یا چوری کیے جاسکتے ہیں؟ کن مشہور صحافیوں کے ٹویٹر فالوورز غائب کردیے گئے اور کیوں؟

مزید پڑھیے
صفحہ 15 سے 21