پاکستان

آئینِ پاکستان: آرٹیکل 63 اے کیا ہے؟ اس کی پاکستانی سیاست میں کیا اہمیت ہے؟

آئین پاکستان

پاکستان کی سیاست میں آئینِ پاکستان کی دو شقوں کا کئی برسوں سے چرچا ہے۔ وہ دو شقیں( آرٹیکلز) 62 اور 63 ہیں۔ آج سپریم کورٹ آرٹیکل 63 اے سے متعلق مقدمہ سن رہی ہے۔۔۔یہ آرٹیکل آخر ہے کیا؟

مزید پڑھیے

کیا شہباز شریف حکومت آئندہ دو روز میں ختم ہونے والی ہے؟؟

6232bc5eb3707.webp

کیا واقعی موجودہ اتحادی حکومت ختم ہونے والی ہے؟ اور کیاواقعی ملک میں نئےانتخابات اس سال اکتوبر میں ہونے والے ہیں۔؟ کیا کوئی ’نرم مداخلت‘ کی جارہی ہے، کیا حکومت اور اپوزیشن دونوں کو کچھ شرائط کے مطابق مذاکرات اور نگران سیٹ اپ کی طرف لے جایا جارہا ہے ؟؟

مزید پڑھیے

پنجاب ضمنی الیکشن: تحریک انصاف نے میدان مار لیا، پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ختم

ضمنی پنجاب الیکشن

پنجاب میں اتوار کے دن چودہ اضلاع میں ضمنی الیکشن کا دنگل سجا۔ کس ضلع کے سب سے زیادہ حلقے شامل تھے؟ ن لیگ کو کہاں بڑا دھچکا لگا؟  کس کا پلڑا بھاری رہا؟ پی ٹی آئی نے کن علاقوں میں غیر متوقع طور پر کامیابی حاصل کی۔ یہ سب جاننے کے لیے یہ تحریر پڑھیے۔   

مزید پڑھیے

سہراب گوٹھ: لسانی تشدد کی نئی لہر، سندھی پٹھان لڑائی معاملہ آخر ہے کیا؟

سہراب گوٹھ

سہراب گوٹھ میں لسانی تشدد کی لہر۔۔۔ حیدرآباد میں کیا ہوا تھا؟ اس واقعے سے سندھی پٹھان کے مسئلے سے کیا تعلق ہے؟ سہراب گوٹھ میں احتجاج کون کررہا ہے؟ سندھی قومیت پرست سیاست دان کا کیا ردعمل ہے؟ کیا سندھ حکومت بے بس ہے؟ اس واقعے کو افغانیوں سے کیوں جوڑا جارہا ہے؟

مزید پڑھیے

پنجاب ضمنی الیکشن: کن حلقوں میں کون کون مدمقابل ہے؟

پنجاب ضمنی الیکشن

پنجاب میں اتوار کے دن چودہ اضلاع میں ضمنی الیکشن کا دنگل سجے گا۔ کس ضلع کے سب سے زیادہ حلقے شامل ہیں؟ یہ الیکشن کتنی نشستوں کے لیے ہورہا ہے؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ کتنی خواتین بطور امیدوار حصہ لے رہی ہیں؟ اور کس حلقے سے کون کون باہم مقابل ہے؟

مزید پڑھیے

کن تین بڑی کمزوریوں نے پاکستان کو جکڑ رکھا ہے؟

ہم سب ان تمام نعمتوں کو جانتے ہیں، لیکن اس کے باوجود ہم غریب ہیں۔ دنیا میں بے وقعتی سی محسوس ہوتی ہے۔ آج کی تاریخ میں جب میں یہ مضمون لکھ رہا ہوں، ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری ہے۔ وہی سبکی ہے اور وہی عالمی طاقتوں کی دھونس۔ یہاں سے خوار ہو کے نکلیں گے تو ہاتھ پھیلا کر آئی ایم ایف کے سامنے کھڑا ہونا ہوگا۔

مزید پڑھیے
صفحہ 11 سے 21