پیرو کاری چاپلوسی کالے دھن کا زور ہے پاگل عادل آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پیرو کاری چاپلوسی کالے دھن کا زور ہے کوئی رشوت خور ہے تو کوئی آدم خور ہے اک سے بڑھ کر ایک چالو ہے جہاں میں آج کل باپ انڈا چور ہے تو بیٹا مرغی چور ہے