پہنچا سیاہ فام اک اعلیٰ مقام پر آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پہنچا سیاہ فام اک اعلیٰ مقام پر دن ہو رہا ہے جھوم کے قربان شام پر گوروں نے شاعروں کو سنانے کے واسطے کالی غزل کہی ہے اوباماؔ کے نام پر