پہاڑ سید شکیل دسنوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بنجر ہیں پتھریلے ہیں اور کہیں برفیلے ہیں دل کش ہیں شاداب بھی ہیں خود میں سمیٹے خواب بھی ہیں