پڑھ چکے حسن کی تاریخ کو ہم تیرے بعد قمر جلالوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پڑھ چکے حسن کی تاریخ کو ہم تیرے بعد عشق آگے نہ بڑھا ایک قدم تیرے بعد آج تک پھر کوئی تصویر نہ ایسی کھینچی جیسے کھا لی ہو مصور نے قسم تیرے بعد