پاتے جانا ہے اور نہ کھوتے جانا

پاتے جانا ہے اور نہ کھوتے جانا
ہنستے جانا ہے اور نہ روتے جانا
اول اور آخری پیام تہذیب
انسان کو انسان ہے ہوتے جانا