پاس رہ کر جدائی کی تجھ سے جون ایلیا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پاس رہ کر جدائی کی تجھ سے دور ہو کر تجھے تلاش کیا میں نے تیرا نشان گم کر کے اپنے اندر تجھے تلاش کیا