پانی لے سکتے ہیں دریا سے مگر کوزے میں ہم اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پانی لے سکتے ہیں دریا سے مگر کوزے میں ہم بہتے دریا کی روانی بند کر سکتے نہیں شعر یوں کہنے کو کہہ لیں لیکن اخترؔ سچ یہ ہے دل کے محسوسات کو لفظوں میں بھر سکتے نہیں