پان اس کے لبوں پہ اس قدر ہے زیبا نظیر اکبرآبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پان اس کے لبوں پہ اس قدر ہے زیبا ہو رنگ پہ جس کے سرخیٔ لعل فدا ہر فندق انگشت سے اس دست کو گر گلدستۂ باغ حسن کہیے تو بجا