اوس میں بھیگی ہوئی تنہائیوں کے جسم سے پریم واربرٹنی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اوس میں بھیگی ہوئی تنہائیوں کے جسم سے آ رہی ہے تیرے پیراہن کی خوشبو اس طرح نرم خوابوں کے شبستانوں میں لہراتی ہوئی گنگنائے رات کی الھڑ جوانی جس طرح