او حسرت وصال نہ دیکھ اس طرح نہ دیکھ

او حسرت وصال نہ دیکھ اس طرح نہ دیکھ
او بد نظر کہیں وہ مکرر خفا نہ ہو
کیا ہو گیا جو شان خدا کہہ دیا تجھے
اتنی سی بات پر بت کافر خفا نہ ہو