نسبت

اردو مشاعرے میں ملا ایک نوجوان
بولا کہ ڈالروں کا سنبھالا ہوا ہوں میں
اب مادری زبان سے نسبت نہیں مجھے
بے بی سٹر کی گود کا پالا ہوا میں