نکہت و رنگ کا طوفان امنڈ آیا ہے

نکہت و رنگ کا طوفان امنڈ آیا ہے
آگ سی لگ گئی یورپ کے سمن زاروں میں
اس طرف سے بھی گزر قافلۂ صبح بہار
ایک بھی پھول نہیں میرے چمن زاروں میں