نیند ظفر سید 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ایک کبوتر نیل سمندر کے ساحل پر دم لینے کو اترا پل بھر لیکن خوابوں کی چھتری کو جال سمجھ کر ایسا پلٹا دھوپ چڑھے تک گھر نہیں لوٹا