نیند آتی ہے اس طرح شب کو

نیند آتی ہے اس طرح شب کو
جیسے پینے میں نشہ چڑھتا ہے
صبح اس طرح سو کے اٹھتے ہیں
جیسے سیلاب آگے بڑھتا ہے