نیتا کلن

کتنی دولت ہے نیتا کلن پر
ان کے جیسے امیر بن جاتے
دستخط تو تمہیں بھی آتے ہیں
ابا تم بھی وزیر بن جاتے