نذر دیں نفس کش کو دنیا دار شیخ ابراہیم ذوقؔ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نذر دیں نفس کش کو دنیا دار واہ کیا تیری کارسازی ہے سچ کہا ہے کسی نے یہ اے ذوقؔ مال موذی نصیب غازی ہے