نظم

تو نے مری روح
وجود سمیت اپنی محبت سے تر کی تھی
جاناں
تو گر اک ہی جھٹکے میں
سانس نکل جائے
وجود سے
رنگ نیلا تو ہوگا ناں
سو آج کل وہی رنگ ہے میرا