نظم

تحت شعور کی
تاریکی میں
اک پژمردہ
گل لالہ کے
سرخ و سیہ
پنکھڑیوں کے ریزے
پچھلے اٹھارہ برسوں سے
سسک رہے ہیں