نوکر

تم کنواری رہ کے شوہر ڈھونڈتی رہ جاؤ گی
دیکھ لینا زندگی بھر ڈھونڈتی رہ جاؤ گی
جلد سے جلد اپنے گھر میں نوکری دے دو مجھے
ورنہ بے قیمت کا نوکر ڈھونڈتی رہ جاؤ گی