نقشہ لیل و نہار کا کھینچا ہے

نقشہ لیل و نہار کا کھینچا ہے
موسم کا خط جدا جدا کھینچا ہے
سورج نقطۂ زمین کی گردش پرکار
یہ دائرہ فلسفی نے کیا کھینچا ہے