نئی تہذیب میں بھی مذہبی تعلیم شامل ہے اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نئی تہذیب میں بھی مذہبی تعلیم شامل ہے مگر یوں ہی کہ گویا آب زمزم مے میں داخل ہے کہاں تک داد دوں تیری بلاغت کی میں اے اکبرؔ یہ تیرا ایک مطلع لاکھ مضمونوں کا حاصل ہے