نئی قربت میں کھو رہی ہو تم

نئی قربت میں کھو رہی ہو تم
داغ فرقت کے دھو رہی ہو تم
یاد میری منا رہی ہو کیا
اس کے پہلو میں سو رہی ہو تم