نہیں پستیوں میں بلندیوں سے میں اپنے آپ ہی آ گیا
نہیں پستیوں میں بلندیوں سے میں اپنے آپ ہی آ گیا
مرا دل جہاں پہ تھا مطمئن وہ وہاں سے مجھ کو گرا گیا
یہ دلاسہ ہے کہ مذاق سا مجھے دل ہی دل میں ہنسا گیا
مری آنکھ اشک سے تر تھی جب مجھے آئنہ وہ دکھا گیا