نہیں مقام کی خوگر طبیعت آزاد علامہ اقبال 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نہیں مقام کی خوگر طبیعت آزاد ہوائے سیر مثال نسیم پیدا کر ہزار چشمہ ترے سنگ راہ سے پھوٹے خودی میں ڈوب کے ضرب کلیم پیدا کر