ندی نالے سمندر اور دریا پار کرتے ہیں محمد کلیم ضیا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ندی نالے سمندر اور دریا پار کرتے ہیں اگر صحرا مقابل ہو اسے گلزار کرتے ہیں ضیاؔ سورج ہتھیلی پر سجا لینا تو آساں ہے زمانے کا جو مستقبل ہے ہم تیار کرتے ہیں