نالوں سے کبھی نام نہ لوں گا اے دوست

نالوں سے کبھی نام نہ لوں گا اے دوست
رسوائی کا الزام نہ لوں گا اے دوست
بد نام نہ ہوگی کبھی خلوت تیری
محفل میں ترا نام نہ لوں گا اے دوست