نالے کہیں بلبل کے سنائی نہیں دیتے آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نالے کہیں بلبل کے سنائی نہیں دیتے عاشق بھی شب غم میں دہائی نہیں دیتے اب میرؔ نہیں ہیں تو گلی سونی پڑی ہے عطار کے لونڈے بھی دکھائی نہیں دیتے