ناخدا کس لئے پریشاں ہے عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ناخدا کس لئے پریشاں ہے کشمکش عین کامیابی ہے گر کنارہ نہیں مقدر میں قصر دریا میں کیا خرابی ہے