نا قدری ضیاء الحق قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہم کو تو بڑھاپے نے کہیں کا نہیں چھوڑا محرومئ جذبات کو بیٹھے ہیں چھپائے خوش ہوتے ہیں ہم لوگ اگر کوئی حسینہ اس عمر ہم پر کوئی تہمت ہی لگائے