نا مرادی کے تند طوفاں میں مہیش چندر نقش 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نا مرادی کے تند طوفاں میں مل گئے آج کچھ سہارے سے ان کے جلووں میں کھو گئیں نظریں کشتیاں جا لگیں کنارے سے