نا مرادی کے بعد بے طلبی جاں نثاراختر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نا مرادی کے بعد بے طلبی اب ہے ایسا سکون جینے میں جیسے دریا میں ہاتھ لٹکائے سو گیا ہو کوئی سفینے میں