ناکردہ گناہ

بکھر گیا
ہوا کے تھپیڑے سے
گھونسلہ
ملاؤں گا کیسے نظر
لوٹ کر آئی اگر
چڑیا