نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے ساحر لدھیانوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے