نہ خدا ہے نہ ناخدا ساتھی عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نہ خدا ہے نہ ناخدا ساتھی ناؤ کو آپ ہی چلانا ہے یا بغاوت سے پار اترنا ہے یا رعونت سے ڈوب جانا ہے