نہ آج لطف کر اتنا کہ کل گزر نہ سکے فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نہ آج لطف کر اتنا کہ کل گزر نہ سکے وہ رات جو کہ ترے گیسوؤں کی رات نہیں یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہم دم وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں