متحد ہو کے اٹھے ظلم کے قدموں سے عوام علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں متحد ہو کے اٹھے ظلم کے قدموں سے عوام سارے گم گشتہ عزیزان جہاں مل ہی گئے لاکھ گلشن میں بچھائے تھے خزاں نے کانٹے قدم باد بہار آئے تو گل کھل ہی گئے