مطربہ جب صدائے ساز کے ساتھ

مطربہ جب صدائے ساز کے ساتھ
اپنی آواز کو اٹھاتی ہے
تھام لیتا ہوں دل کو میں لیکن
منہ سے توبہ نکل ہی جاتی ہے