مشکل

مجھے کچھ دیر سونا ہے
زمانے چیختے ہیں میرے کانوں میں
خموشی کس طرح ہوگی
مری آنکھوں میں سورج آ بسے ہیں
رات کیسے ہو