مشاعروں میں ہوا ہوٹ جو مسلسل میں آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مشاعروں میں ہوا ہوٹ جو مسلسل میں تو ایک شخص یہ بولا تو مسخرا بن جا اگر تو لوٹنا چاہے مشاعرے آثمؔ تو چھوڑ چھاڑ کے سب کچھ تو شاعرہ بن جا