ممکن نہیں اندیشۂ فردا کم ہو یگانہ چنگیزی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ممکن نہیں اندیشۂ فردا کم ہو ہاں تشنۂ غفلت ہو تو ایذا کم ہو ٹلنے کی نہیں قیامت اچھا نہ ٹلے منہ پھیر لو اپنا کہ یہ دھڑکا کم ہو