مکھڑے کو جو اس کے ہم نے جا کر دیکھا

مکھڑے کو جو اس کے ہم نے جا کر دیکھا
سنکھ تو نہیں یہ چھپ چھپا کر دیکھا
وہ حسن نظر پڑا کہ جس کا ہم نے
جب رات ہوئی تو مہ کو چاکر دیکھا