مجرم سرتابیٔ حسن جواں ہو جائیے اسرار الحق مجاز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مجرم سرتابیٔ حسن جواں ہو جائیے گل فشانی تا کجا شعلہ فشاں ہو جائیے کھائیے گا اک نگاہ لطف کا کب تک فریب کوئی افسانہ بنا کر بد گماں ہو جائیے