مجھے ساغر دوبارہ مل گیا ہے اسرار الحق مجاز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مجھے ساغر دوبارہ مل گیا ہے تلاطم میں کنارا مل گیا ہے مری بادہ پرستی پر نا جاؤ جوانی کو سہارا مل گیا ہے