مجھ کو تو آپ مرے خواب میں مل جائیں گے صابر دت 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مجھ کو تو آپ مرے خواب میں مل جائیں گے نیند اکثر مری پلکوں سے گلا کرتی ہے آپ بھی دیکھا کریں اپنے تصور میں مجھے خواب سے خواب کی تعبیر ملا کرتی ہے