مجھ کو چپ چاپ اس طرح مت دیکھ مصطفی زیدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مجھ کو چپ چاپ اس طرح مت دیکھ میرے بستر کی سلوٹیں مت کھول رات میں کتنی دیر سویا ہوں بول اے صبح کے ستارے بول