مفلسوں کو امیر کہتے ہیں

مفلسوں کو امیر کہتے ہیں
آب سادہ کو شیر کہتے ہیں
اے خدا! تیرے باخرد بندے
بزدلی کو ضمیر کہتے ہیں