مفلسی کے وقت اکثر عشرت رفتہ کی یاد احسان دانش 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مفلسی کے وقت اکثر عشرت رفتہ کی یاد یوں دکھاتی ہے جھلک آئینۂ ادراک پر دوپہر میں جس طرح دریا سے میداں کی طرف چلتے پھرتے ابر کے ٹکڑوں کا سایہ خاک پر