مدتیں ہو گئیں خطا کرتے حبیب جالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مدتیں ہو گئیں خطا کرتے شرم آتی ہے اب دعا کرتے چاند تارے بھی ان کا اے جالبؔ تھرتھراتے ہیں سامنا کرتے